کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے پولیس پارٹٰی بمقام فقیرہ گوٹھ کچا روڈ ندی کنارہ سے 04 ملزمان گرفتار ملزمان سے اسلحہ ایمونیشن اور منشات ، 11 عدد موٹرسائیکلیں برآمد.
گرفتار ملزمان کے نام ذیل ہیں
(1) محمد ارباز ولد محمد مشتاق احمد
(2) عدنان خان ولد زمان خان
(3) شاہ رخ ولد دین محمد
(4) کامران ولد محمد حاجی
ملزمان سے برآمدہ اسلحہ ایمونیشن کی ڈٹیل ذیل ہے
ایک عدد بارہ بور رائیفل میگزین والی ڈبل میگزین
ایک عدد بارہ بور ڈبل بیرل
ایمونیشن ٹوٹل 65 بارہ بور کارتوس 04 عدد 9MM پستول خالی میگزین ایک عدد 30 بور خالی میگزین.
*ملزمان سے 04 عدد شراب کی بوتلیں برآمد
ملزمان سے برآمدہ موٹرسائیکلیں CPLC کی ہیلپ لائن لی تو ڈیٹیل ذیل ہے
1- KBN-7018 میکر سپر اسٹار 70 سیاہ انجن نمبر 141978 چیسس نمبر 196973 سرقہ تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے
2- KCW-7369 میکر ہنڈا 70 سیاہ انجن نمبر 2004405 چیسس نمبر 19096 سرقہ تھانہ سمن آباد
3-KBZ-9433 میکر حبیب 70 سیاہ انجن نمبر 10069459 چیسس نمبر 02070053 سرقہ تھانہ عزیز آباد
4- بلا نمبری سپر پاور سیاہ انجن نمبر SP-1592072 چیسس نمبر 1644814 برآمد ہوئی
5- بلا نمبری سپر پاور سیاہ انجن نمبر 1402139 چیسس نمبر 1453923 برآمد ہوئی
6- KGQ-4294 میکر حبیب 70 سیاہ انجن نمبر 131244661 چیسس نمبر 02131350 برآمد ہوئی
7- KDH-8718 میکر ایشیا ہیرو 70 سیاہ انجن نمبر 015644 چیسس نمبر 015644 برآمد ہوئی
8- KMX-1487 میکر یونیک 70 سیاہ انجن نمبر 2034126 چیسس نمبر 3036480 برآمد ہوئی
09-SKR-4510 یونیک 70 انجن نمبر 06086927 چیسس نمبر 06086992 برآمد ہوئی
10-KOB-9743 میکر ہنڈایاز 70 انجن نمبر 013098 چیسس نمبر 013098 برآمد ہوئی
11- KOR-4931 سپر پاور 70 سیاہ انجن نمبر 445904 چیسس نمبر 1497435 برآمد ہوئی
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 1467/24 1468/24 بجرم دفعات SAA 23(I)A مقدمہ الزام نمبر 1469/24 بجرم دفعہ 3PEHO – 4PEHO درج کیا گیا ملزمان کو تفتیشی افسران کے حوالے کیا گیا.