کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
تھانہ کورنگی پولیس ملزم علی ولد حیدر گرفتار 100 پیکٹ تیار گٹکا ماوا برآمد۔
دیگر کاروائی تھانہ عوامی کالونی پولیس ملزم ارباز ولد شوکت گرفتار 25 پیکٹ تیار گٹکا ماوا برآمد ۔
جبکہ ملزم فیضان پولیس پارٹی کو دیکھ کر بڑی مقدار میں گٹکا ماوا پھینک کر فرار ۔
گرفتار شدہ و فرار ملزم مضر صحت گٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث ہیں ۔
ملزمان کے خلاف حسب قاعدہ مقدمات کا اندراج کر دیا گیا۔
فرار ملزم کی تلاش میں پولیس پارٹی روانہ ۔
ملزمان مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد ۔