منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )
یونان کشتی حادثہ میں ضلع منڈی بہاؤالدین کے 8نوجوان جاں بحق ہوچکے ہیں، انسانی سمگلرز نےانہیں یورپ کے سہانے خواب دکھاکر موت کی وادی میں پہنچا دیا جس سے پورا علاقہ سوگ میں ڈوب چکا –
لواحقین اپنے پیاروں کے جسد خاکی کے منتظر ہیں،