کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو :: تھانہ اقبال مارکیٹ کے مختلف علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سندھی گوٹھ، طوری بنگش کالونی اور راجہ تنویر کالونی کے علاقوں میں کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار کی زیرنگرانی ایس ایچ او اقبال مارکیٹ ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔