کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
دوران گشت تصویر محل چوکی پولیس کے ہاتھوں سرگرم اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت عزیز ولد نور عالم کے نام سے ہوئی ۔
ملزم سے ایک عدد 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد ۔
ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل نمبر 1691ـKQP سپر اسٹار 70 کو بھی قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
ابتدائی طور پر ملزم نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ۔
ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔
ملزم مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے