کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم دلدار رضا قادری ولد محمد باقر کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
ملزم تھانہ مانگوپیر کے مقدمہ الزام نمبر 898/2023 میں مفرور و مطلوب تھا۔ ویسٹ پولیس ۔
ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی۔