رپورٹ ای این آئی
آئی جی سندھ سے فوری کارروائی کا مطالبہ
تھانہ جیکسن کی حدود میں.گٹکا ماوا کھلے عام چل رھے ھیں ذرائع
تھانہ جیکسن کی حدود میں محبوب اور کاشف کچی اور اس کے کارندے پورے کیماڑی کے علاقے میں موٹر سائیکلوں پر صبح سات بجے ماوا اور گٹکا فروخت اور سپلائی جاری کرتے ہیں
تھانہ جیکسن کی حدود میں کاشف کچی محبوب کا پانجری پارہ کارکانہ بھی موجود ہے
علاقہ مکینوں کی ڈی آئی جی ایس ایس پی سے اپیل کی ہے کے وہ اس گھنونے دھندے کو تھانے جیکسن کی حدود سے ختم کروائے اور جو بھی محکمہ پولیس سے ان گھنونے کام کی سرپرستی کرتے ہیں ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لاۓ