کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو : جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر بلال کالونی پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کو اندرون گلی نزد حنفیہ مسجد زمیدار ہوٹل گلبہار نمبر 01 سےگرفتار کیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزم کی شناخت ۔عمید علی عرف ددوولد محمد علی کے نام سے ہوئی ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ۔
ملزم رضویہ سوسائٹی کی حدود میں خفیہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کے قبضے سے 1235 گرام چرس و نقدی برآمد ہوئی ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 641/24 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم مقدمہ الزام نمبر 617/22 نارکوٹکس ایکٹ تھانہ رضویہ سوسائٹی میں اشتہاری بھی تھا جسمیں میں بھی ملزم کو گرفتار کیا گیاہے-
جبکہ ملزم کاسابقہ کریمینل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہیں۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ۔