کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
ایس ایچ او انسپیکر افتخار آرآئیں جرائم پیشہ عناصروں کے لیے خوف کی علامت بن گئے ۔
جرائم پیشہ عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہے انسپیکٹر افتخار آرآئیں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے و روز خدمت انجام دیتا رہوں گا ایس ایچ او افتخار آرآئیں
تفصیلات کے مطابق تھانہ درخشاں پولیس کی بر وقت 2 فحاشی کے اڈوں پر کروائی تھانہ درخشاں کی حدود 18۔C لین نمبر 5 دی بلوم سیلون بدر کمرشل ڈی ایچ اے فیز 5 میں بدنام زمانہ کلیم اللہ نے سال کی نیو ایئر سے چند روز قبل فلیٹ کرائے پر لیکر فحاشی کا اڈا قائم کر لیا جس کی مصدقہ اطلاع پر ایس ایچ او افتخار ارائیں نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مز کورہ بالا فلیٹ کی نگرانی شروع کر دی بعد ازاں فلیٹ میں مشتبہ مشکوک افراد کی آمد کے بعد پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کروائی کرتے ہوئے فحاشی کے اڈے رنگ رلیاں مناتے ہوئے 4 موٹی تازی تتلیوں سمیت 3 بھنوروں کو برہنہ حالت میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے فوری طور پر تھانہ درخشاں منتقل کر دیا گرفتار تتلیوں اور بھنوروں نے ابتدائی تفتیش میں مسکراتے روتے ہوئے بتایا کہ مزکورہ بالا فحاشی کا آڈا کلیم کا ہے جو فحاشی کا مکروہ دھندہ کرنے میں مہشور و معروف ہے اور مجبور بے سہارا لڑکیوں کو ورغلا کر لالچ دیکر مکروہ دھندہ پر لگا دیتا ہے اور پولیس چھاپے سے دو گھنٹے قبل آئیس کی خریداری کرنے کے لیے گزری پل کے پاس گیا تھا جبکہ گرفتار بھنوروں نے پولیس کو بتایا کہ کلیم ائس اپنے فحاشی کے اڈے پر اپنے مخصوص گا ہکوں کو فروخت کرتا ہے ہمیں طفل تسلیاں دیکر اپنے فحاشی کے اڈے پر بولیا اور خود رفو چکر ہو گیا ہماری تو بدنامی بھی ہو گئی ہے اور ہیپی نیو ایئر خراب کروا دی ہم زندگی بھر رہا ہونے کے بعد غلط کام کرنے نہیں جائیں گے بعد اذاں کلیم کے فحاشی کے اڈے سے گرفتار ملزمان بھنوروں اور تتلیوں کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ الزام نمبر 732/2024 بجرم دفعہ 294/34 ت پ کے تحت درج کر لیا جبکہ دوسری کروائی ایس ایچ او افتخار آرآئیں نے مسلم کمرشل فیز 6 نزدیک کوئٹہ فردوس ہوٹل کے پاس رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 بھنورے اور 3 تتلیوں کو گرفتار کرلیا جن کے خلاف مقدمہ نمبر 733/2024 بجرم دفعہ 294/34 ت پ درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا سیول سوسائٹی اور عوام اور سماجی شخصیات کا کہنا ہے کہ جب سے ایس ایس پی مہروز صاحب نے ساؤتھ کا چارج لیا ہے اور ایس ایچ او افتخار آرآئیں نے درخشاں کا چارج لیا ہے جرائم پیشہ افراد کی نیندے حرام ہو گئی ہیں عوام کا خصوصی ائی جی سندھ اور ڈی ائی جی ساؤتھ اسد رضا شکریہ ادا کیا ہے