کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
ایس ایچ او زمان ٹاؤن عتیق الرحمن کی سربراہی میں تصویر محل چوکی انچارج کامران عباسی کی کاروائی
اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے گرفتار کیا
تصویر محل چوکی انچارج کامران عباسی نے مخبر خاص کی اطلاع پر سوکوارٹر کے قریب چھاپہ مار کاروائی کی,
گرفتار ملزم ضمیر علی اپنے ساتھیوں کے ساتھ لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہے،پولیس
ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ لانڈھی، کورنگی، ملیر اور ڈیفنس کے علاقے میں وارداتیں کرتا تھا,پولیس
ملزم کے قبضے سے غیرقانونی ٹی ٹی پستول اور دیگر سامان برآمد,پولیس
ملزم کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں درجنوں مقدمات درج ہے,پولیس
ملزم ضمیر علی کے خلاف چوری و ڈکیتی اور ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج ہے،پولیس
ایس ایچ او زمان ٹاؤن عتیق الرحمن نے ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے,
ملزم کو مزید کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے,پولیس