گجرات (شاہد بیگ سے)پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور صاحبزادہ محمد یوسف کی خدمات گریڈ 18 میں ترقی کے بعد وزارت داخلہ کے سپرد
اسسٹنٹ کمشنر لاہور صدر عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور صدر تعینات کردیا گیا
صفاء عابد کو اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ زوہیب ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر خوشاب عثمان غنی کو اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد ضیا اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر خوشاب تعینات کردیا گیا
انعم علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر فضل الرحمن کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں ایمان ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا گیا
تعیناتی کی منتظر ثناء کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر اٹک شگفتہ جیبیں کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
تعیناتی کی منتظر انزہ عباسی کو اسسٹنٹ کمشنر اٹک تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاون لاہور انعم فاطمہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ محمد ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاون لاہور تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ صفدر شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر رنگزیب گورائیہ اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر جام پور ذوالقرنین سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ثاقب عدنان کو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کردیا گیا
ذوالفقار صابر کو اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال ڈاکٹر عائشہ خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان وقاص ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد عبدالحنان خان کو اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان تعینات کردیا گیا
عنصر علی کو اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرگودھا محمد نواز کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو نارووال تعینات کردیا گیا
محمد عابد شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرگودھا تعینات کردیا گیا