کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت محمد عمر عرف شینا اور عمران کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری دو عدد غیر قانونی پستول اور موٹر سائیکل برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار ملزمان پولیس کو انتہائی مطلوب اور ہاؤس رابریز و اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان نے دوران انٹیروگیشن تھانہ پیراباد، مومن آباد، سائیٹ اے اور اتحاد ٹاؤن کے علاقوں میں وارداتوں کا انکشاف کیا۔
جبکہ ملزمان اس سے قبل بھی درج زیل 16 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔
2)۔عمران ولد عبدالاحد (زخمی)۔
برامدگی
۱)۔دو عدد پسٹل 5 راونڈ زندہ برامد۔
گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ھے۔جو
درج ذیل ھے۔
1)۔محمد عمر عرف شینا ولد عمر محمد۔(زخمی)۔
1).FIR NO.10/14.
U/S.6.9/B
PS.اتحاد ٹاون۔
2).FIR NO.82/20
U/S.381/A
PS.بلال کالونی۔
3).FIR NO.143/22
U/S.6.9/C
PS.سائٹ اے۔
4).FIRNO.894/22
U/S.324/34
PS.پیراباد۔
5).FIR NO.895/22
U/S.23(1)/A.
PS.پیراباد۔
6).FIR NO.305/24
U/S.322/114/34.PPC.
PS.سایٹ اے۔
7).FIR NO.326/24.
U/S.24/SAA.
PS.سایٹ اے۔
8).FIR NO.545/24.
U/S.392/397/34.PPC.
PS.مومن اباد۔
9).FIR NO.546/24.
U/S.23(1)/A.
PS.مومن اباد۔
2).عمران ولد عبدالاحد۔(زخمی)۔
1)/FIR NO.325/13
U/S .382/34
PS.درخشان۔
2).FIR NO.152/18.
U/S.
PS.پیراباد۔
3).FIR NO.370/20.
U/S.6.9/B.
PS.شاہراہ نورجہاں۔
4).FIR NO.118/20.
U/S.6.9/C.
PS.نارتھ ناظم اباد۔
5).FIR.NO.1013/22.
U/S.392/397/34.
PS.پیراباد۔
6).FIR NO.19/23.
U/S.23(1)/A.
PS.پیراباد۔
7).FIR NO.462/23.
U/S.381/A.
PS.پیر اباد
ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔