کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
گرفتار ملزمان میں سے دو ساحل پولیس کی جانب سے جبکہ ایک ڈیفنس پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد دانش ولد فاروق، وکیل ولد اشفاق اور شفیق ولد امداد کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے۔