کراچی : محمد حسین سومرو
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم ارسلان علی ولد جاوید علی کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KJM -8781 برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 655/2024 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کو مزید قانونی قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔