سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا تھانہ جھال چکیاں کی حدود دھرمیہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ،2 جاں بحق چار زخمی،
سرگودھا تیز رفتار ٹرک اور گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے سرگودھا حادثے کے باعث 2 جاں بحق چار افراد شدید زخمی، ریسکیو ذرائع
سرگودھا جاں بحق کی شناخت 41 سالہ محمد ریاض کے نام سے ہوئی ھے دوسرے کی شناخت جاری
سرگودھا زخمیوں میں 35 سالہ عبداللہ خان ، 25 سالہ محمد کاشف ، 45 سالہ مبارک خان اور دس سالہ لیاقت علی شامل سرگودھا زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شاہپور منتقل کر دیا گیا