کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے ایک کلو سے زائد (1025 گرم چرس) برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں چاند نیازی ولد شاہ جہاں خان اور محمد سجاد ولد شاہ جہاں خان شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ۔