کراچی : محمد حسین سومرو
خفیہ اطلاع پر تھانہ ماڈل کالونی پولیس کامیاب کاروائی ملزم وسیم خان ولد سلیم خان گرفتار
ملزم مقدمہ الزام نمبر 343/2021 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ تھانہ مومن آباد ڈسٹرکٹ ویسٹ کورٹ سے مفرور ہے
ملزم کے حسب ضابطہ گرفتار کر کے متعلقہ حکام کو اگاہ کر دیا گیا ۔
رو پوش جرائم پیشہ اور عادی جرائم پیشہ افراد کے خلاف ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس متحرک ہے۔