کراچی : محمد حسین سومرو :
ملزم سیکٹر 1C زبیدہ اسپتال کے قریب اندرون مکان گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی/فروخت کرتا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران ولد عبدالغنی کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
کارخانے سے 60 کلو تیار گٹکا ماوا، 04 ٹب، چھالیہ، چونا، کیمیکل، تمباکو، 02 ترازو، پیکنگ کے ریپرز اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔