کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو جدید ٹریننگ دینے کا فیصلہ
کراچی سمیت سندھ بھر کے پولیس اہلکاروں کی جدید ٹریننگ کے لیئے سیٹیں مختص کردی گئیں
سندھ بھر کے ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آئی جیز کو مطلع کردیا گیا
ڈی آئی جی ٹریننگ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری
ریکروٹ ٹریننگ کورس کے لیئے سندھ بھر سے 422 اہلکاروں کو منتخب کرلیا گیا
منتخب اہلکاروں میں 296 مرد اور 126 خواتین اہلکار شامل
کراچی ،میرپورخاص،لاڑکانہ،سکھر اور حیدرآباد پولیس کے اہلکار شامل
سی ٹی ڈی،ایس پی یو اور اسپیشل برانچ کے اہلکار بھی شامل
تمام اہلکاروں کو 20 مئی کو متعلقہ ٹریننگ سینٹرز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت