حیدرآباد : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات کے خلاف متحرک کارروائیاں، 09 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو صاحب کی قیادت میں حیدرآباد پولیس کی منشیات کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد پولیس نے منشیات ڈیلرز و سپلائرز اور دیگر سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں میں اب تک *09 ملزمان* کو گرفتار جن
10,766 گرام (10 کلو 766 گرام) چرس برآمد
10 لیٹر کچی شراب اور مختلف شراب کی بوتلیں برآمد
بھاری مقدار میں تیار شدہ مین پوری برآمد
حیدرآباد پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ، حدود آرڈیننس کے تحت 07 مقدمات درج کرلیے گئے
مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔