کراچی / ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائم کی واردات کرکے فرار ہوتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, چھینے ہوا پرس اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کو پیٹرولنگ پر معمور گارڈن پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا, جبکہ ملزم کا 1 ساتھی فرار.
کراچی: ملزم کی شناخت جنید عرف لونڈا کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر شہری محمد شہروز سے ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو رہے تھے کہ پیٹرولنگ پر معمور پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا.
کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور ہے, ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر نبی بخش, سولجر بازار, اور گلشن معمار کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا.
کراچی: ملزم سے برآمدہ موٹر سائیکل علاقہ تھانہ سولجر بازار کے علاقے سے چھینی گئی تھی.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمات درج, مفرور ملزم کی تلاش جاری.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: مزید قانونی کاروائی کیلئے ملزم کو انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا