کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی کی حدود میں اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر کاروائی۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ڈبل PMT والی گلی مین منگھوپیر روڈ کے پاس مخبر خاص کی اطلاع پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مشتبہ اشخاص کو روکنے کا اشارہ کیا۔ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
پولیس کی بروقت کاروائی اور حکمت عملی سے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت ان درج ذیل ناموں سے ہوئی۔
(1).اویس الدین ولد عماد الدین صدیقی۔
(2).فیصل ولد فیروز علی۔
(3).محمد محسن ولد محمد اسلم۔
(4).کریم بخش ولد عبدالرحیم
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری دو عدد پسٹل بمعہ لوڈ میگزین اور موبائل فونز برآمد۔
اسٹریٹ کریمنلز چار رکنی گروہ ڈکیتی/موٹر سائیکلیں چوری کرنے کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔
ملزمان نے تھانہ پاک کالونی، تھانہ رسالہ، تھانہ سائٹ، تھانہ رضویہ، تھانہ حیدری، تھانہ عزیزآباد کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔
ملزمان سے تھانہ چاکیواڑہ اور تھانہ ڈاکس کی چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔
جنکی FIR درج ذیل ہیں۔
(1).FIR NO.118/25.
U/S.381/A.
PS.چاکیواڑہ۔
(2).FIR NO.242/25.
U/S.381/A.
PS.ڈاکس۔
ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
گرفتار ملزمان کا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہیں۔
(1).اویس الدین ولد عماد الدین صدیقی
(1).FIR NO.275/19
U/S.23(1)/A
PS.حیدری
(2).FIR NO.961/21
U/S.6.9/B
PS.فیروزاباد۔
(3).FIR NO.165/23
U/S.381/A
PS.عزیزاباد۔
(2).فیصل ولد فیروز علی۔
(1).FIR NO.120/22
U/S.6.9/C.CNS/ACT
PS.پاک کالونی۔
(2).FIR NO.142/22
U/S.381/A
PS.گلبرگ۔
(3).FIR NO.127/23
U/S.9(i)/6.(A)
PS.پاک کالونی۔
(3).محمد محسن ولد محمد اسلم۔
(1).FIR NO.06/18
U/S.392/324/353
PS.رسالہ۔
(2).FIR NO.8/18
U/S.23(1)/A
PS.رسالہ۔
(3).FIR NO.120/21.
U/S.6.9/A.
PS.میٹھادار۔
(2).کریم بخش ولد عبدالرحیم
(1).FIR NO.01/16
U/S.392/397/23(1)/A
PS.رضویہ۔
ایس ایس پی کیماڑی کی ہدایت پر اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل انچارج سب انسپکٹر راجہ خالد اور ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر ممتاز حسین نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان کا مزید کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کرکے مذید تفتیش کی جارہی ہے ۔