کراچی 🙁 رپورٹ : محمد حسین سومرو)
پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے ہاشمی گوٹھ کے قریب سے ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1 کلو سے زائد 1040 گرام اعلی کوالٹی چرس، اور فروختگی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان علاقے میں مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرتے تھے،
گرفتار ملزمان کی شناخت سجاد اور لیاقت کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے،
شرافی گوٹھ پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔