کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو، پولیس ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق
گرفتار ملزمان
1-محمد یامین ولد فروش خان 2۔علی عباس ولد محمد نذیر کے قبضے سے بوقت گرفتاری 2 ضرب پستول 30 بور معہ 6 گولیاں برآمد ہوئی۔
ملزمان بالہ تھانہ سائیٹ اے کے مقدمہ 156/25 بجرم دفعہ 147/148/149/324/34 ت پ میں روز وقوعہ سے مفرور تھے۔
جبکہ ملزمان پیشہ ور عادی منشیات فروش/ اسٹریٹ کریمنل ہے جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہے۔
سابقہ کریمنل ریکارڈ محمد یامین ولد فروش خان
1. مقدمہ الزام نمبر 548/2014 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ سائٹ اے۔
2. مقدمہ الزام نمبر 116/2019 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ CTD۔
3. مقدمہ الزام نمبر 169/2019 بجرم دفعہ 324/34 تھانہ ناظم آباد۔
4. مقدمہ الزام نمبر 182/2019 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ ناظم آباد۔
5. مقدمہ الزام نمبر 65/2020 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ SIU۔
6. مقدمہ الزام نمبر 960/2022 بجرم دفعہ 6/9-B تھانہ پیرآباد۔
7. مقدمہ الزام نمبر 402/2024 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ سائٹ اے۔
سابقہ کریمنل ریکارڈ علی عباس ولد محمد نذیر
1۔مقدمہ الزام نمبر 861/2021 بجرم دفعہ6/9-B تھانہ سائٹ اے
2۔مقدمہ الزام نمبر603/2022 بجرم دفعہ6/9-C تھانہ سائٹ اے
3۔مقدمہ الزام نمبر 78/2023 بجرم دفعہ 6/9()3-B تھانہ سائٹ اے
4۔مقدمہ الزام نمبر209/2023 بجرم دفعہ 6/9-2(i) تھانہ سائٹ اے۔
ملزم کو ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان بالہ خلاف مقدمہ الزام نمبر 171/2025 بجرم دفعہ 23(i)A,
مقدمہ الزام نمبر 172/25 بجرم دفعہ 23(i)A درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔