کراچی : رپورٹ ( ای۔این۔آئی ڈاکٹر حماد احمد شاہ)
رپورٹ کے مطابق پاکستان سنی تحریک کی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں حضرت قطب عالم شاہ بخاری سے امریکی قونصلیٹ تک ریلی کے اعلان کے بعد انتظامیہ بھکلاہٹ کا شکار ۔
انتظامیہ کی پاکستان سنی تحریک کے ساتھ میٹنگ ناکام
میٹنگ میں انتظامیہ کی جانب سے ریلی کا روٹ تبدیل کرنے پر زور
میں مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان سنی تحریک طیب حسین قادری ، جنرل سیکٹری کراچی ڈویژن شہباز رضا قادری ، انفارمیشن سیکٹری کراچی ڈویژن عمران قادری موجود
ظالم اسرائیل کے خلاف ریلی کو روکنے کیلئے انتظامیہ اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آئی۔
پاکستان سنی تحریک کے قائدین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں.
مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے سے کوئ نہیں روک سکتا۔ پاکستان سنی تحریک
انشا اللہ ریلی ہر صورت اپنے روٹ پر نکالی جاۓ گی ۔ قائدین کا دو ٹوک موقف