کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزمہ زیبہ شاہ عرف مامی ولد عبداللّٰہ کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمہ سے آدھا کلو سے زائد (520 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔