منڈی بہاﺅلدین : ( میاں شریف زاہد )
معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈٹیز مینجمنٹ سلمی بٹ کا رمضان سہولت بازار منڈی بہاء الدین کا دورہ۔
معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب نے سہولت بازار میں اشیائے خوردو نوش کی دستیابی، معیار اور نرخوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وقار اکبر چیمہ نے معاون خصوصی کو رمضان سہولت بازار کے انتظامات بارے بریفنگ دی۔
معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب نے مختلف اسٹالز پر جا کر سبسڈی والی اشیاء کے نرخ اور معیار کوچیک کیا۔
:معاون خصوصی نے شہریوں سے ملاقات کر کے رمضان بازار میں فراہم کی جانے والی سہولیات بارے دریافت کیا،
شہریوں کی کثیر تعداد نے حکومت پنجاب کی سبسڈی اور سہولت بازار کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا،
معاون خصوصی نے ہدایت کی کہ اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
: رمضان المبارک میں عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں: معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈٹیز مینجمنٹ سلمی بٹ
ذخیرہ اندوزی، گراں فروشی اور ناقص معیار پر سخت کارروائی کی جائے گی، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈٹیز مینجمنٹ
: متعلقہ افسران کو روزانہ کی بنیاد پر سہولت بازاروں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایت۔
معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول نے رمضان سہولت بازار کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔⁹
عوامی سہولت کے مزید اقدامات کیے جائیں تاکہ شہریوں کو کسی8 معاشرے 8ن خصوصی وزیراعلی پنجاب
رمضان سہولت بازار سے 4 لاکھ افراد مستفید ہو رہے ہیں،
رمضان سہولت بازاروں میں آٹا، چینیاںچینیاںمنعقد، کریانہ، سبزیاں، پھل، گوشت اور دیگر اشیائے خوردونوش عام مارکیٹ کی نسبت سستے داموں دستیاب ہیں، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی اور ناقص معیار کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وقار اکبر چیمہ
گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی اور اشیائے خوردونوش کے ناقص معیار پر ایف آئی آرز، دکانیں سیل، اور گرفتاریوں کے ساتھ جرمانے بھی عائد کئے جا رہے ہیں۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس آخر متعلقہ افسران کی روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ مانیٹرنگ جاری،
معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈٹیز مینجمنٹ سلمی بٹ نے جھولانہ اور مانگٹ میں نگہبان رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد میں 10, 10 ہزار روپے کے پے آڈرز بھی تقسیم کئے۔
حکومت پنجاب کے نگہبان رمضان پیکج کے تحت عوام الناس کی سہولت کیلئے صوبہ بھر میں سنٹرز بنائے گئے ہیں۔
سنٹرز پر مستحقین میں 10 ہزار روپے کے پے آرڈرز تقسیم کئے جا رہے ہیں،
نگہبان رمضان پیکج کے تحت 30 ارب روپےیکج دیا گیا ہے،
، نگہبان رمضان پیکج کے تحت 30 لاکھ گھرانوں کو فی کس 10 ہزار روپے دئیے جا رہے ہیں،