کراچی: رپورٹ محمد حسین سومرو : ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان منگھوپیر پختون آباد سیکٹر 02 میں موجود ڈکیتی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر منگھوپیر میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کے زیر استعمال بلا نمبری موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں فرید ولد صاحب نور اور نعمان ولد بسوار خان شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی