کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں جبکہ ایک کو بلا ضرب گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں چھینے گئے چار موبائل فون اور حیدری کے علاقے سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کی شناخت 1- محمد نواز (زخمی)، 2- نظام حسین (زخمی) اور 3- سلطان کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان گن پوائنٹ پر مال بردار ٹرالر چھیننے اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔
گرفتار ملزم نواز نے مورخہ 20 فروری 2025 کو منزل پمپ کے علاقے سے ٹرالر چھینا تھا۔
مزکورہ بالا واردات کا مقدمہ 253/25 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ شاہ لطیف میں درج ہے۔
جبکہ ملزمان نے تھانہ اتحاد ٹاؤن، بلدیہ، مدینہ اور سائیٹ کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا بھی انکشاف کیا۔
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔
1).نظام حسین ولد عنایت(زخمی)۔
1).FIR NO.295/13
U/S.392/397/34
PS.چاکیواڑہ۔
2).FIR NO. 58/14
U/S.381/A
PS.بہادراباد۔
3).FIR NO.78/14
U/S.381/A
PS.پیراباد۔
4).FIR NO.222/15.
U/S.23(1)/A.
PS.چاکیواڑہ۔
5).FIR NO.150/15.
U/S.6.9/B.
PS.ماڑی پور۔
6).FIR NO.188/21.
U/S.381/A.
PS.ٹیپو سلطان۔
7).FIR NO.430/22.
U/S.381/A.
PS.سولجر بازار۔
8).FIR NO.125/23.
U/S.381/A.
PS.شیرشاہ۔
9).FIR NO.67/24.
U/S.23(1)/A.
PS.شیرشاہ۔
2).محمد نواز ولد محمد خان(زخمی)۔
1).FIR NO.151/16
U/S.23(1)/A
PS.اسٹیل ٹاون۔
3).سلطان ولد گل غواث خان
1).FIR NO.151/19
U/S.23(1)/A
PS.شیرشاہ۔
2).FIR NO.241/19
U/S.6.9/C.CNS ACT.
PS.شیرشاہ
3).FIR NO.139/21
U/S.6.9/C.CNS ACT
PS.شیرشاہ۔
ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ھے۔