کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو ) ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد معین, صدام اور مسلم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی، ملزم محمد معین عادی/ پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KSF-7201 کا مقدمہ الزام نمبر 212/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ کھارادر میں درج ہے.
کراچی: ملزم محمد معین کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 192/2020 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ بہادرآباد.
2.مقدمہ الزام نمبر 193/2020 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ بہادرآباد.
3.مقدمہ الزام نمبر 297/2017 بجرم دفعہ بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ چاکیواڑہ.
4.مقدمہ الزام نمبر 175/2014 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ چاکیواڑہ.
5.مقدمہ الزام نمبر 158/2016 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ چاکیواڑہ.
کراچی: دیگر ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام و AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.۔
32mvr3