
رپورٹ : محمد حسین سومرو
دوران گشت دو اشخاص موٹر سائیکل سوار کو مشکوک و مشتبہ جانتے ہوئے روکا گیا۔
ملزمان پوچھنے پر موٹر سائیکل کا ثبوت ملکیت کاغذات پیش نہ کر سکے ۔
ملزمان شہزاد اور محمد دانیال سے برآمدہ موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب ہے۔
بازیافتہ موٹر سائیکل KOK-2305 تھانہ حدود سے چوری کی گئی تھی ۔
ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اے وی ایل سی پولیس کے حوالے کیا گیا۔