منڈی بہاؤالدین:( ای این آئی ،)
ایس ایچ او تھانہ سول لائن سب انسپکٹر عدیل ظفر کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
بدنام زمانہ منشیات فروش مدثر کو گرفتار کر کے ملزمُ کے قبضہ سے 11500 گرام چرس ، جاوید کے قبضہ سے 1520 گرام چرس جبکہ عابد سے اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج۔