
رپورٹ : محمد حسین سومرو
ماڈل کالونی پولیس نے دوران گشت روپوش اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ۔
ملزم کا نام محمد شہریار آفتاب ولد آفتاب عالم ہے ۔
گرفتار ملزم اسلام اباد اور کراچی کے متعدد مقدمات میں نامزد ہے ۔
ملزم مقدمہ الزام نمبر 200/2019 بجرم دفعہ489F تھانہ نیو ٹاؤن کراچی ایسٹ میں روپوش کورٹ اشتہاری ہے
ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے
ملزم کی نامزد مقدمات میں گرفتاری کے لیے متعلقہ تھانہ جات کو اگاہ کیا گیا۔