منڈی بہاؤالدین ( میاں شریف زاہد )۔تھانہ صدر کے ایس ایچ او انجم شہزاد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائیاں جاری۔اب دبنگ اور کرائم فائٹر پولیس آفیسر انجم شہزاد سے جرائم اور کرائم پیشہ عناصر کا بچنا ہوا مشکل علاقہ تھانہ صدر کی عوام نے لیا اب سکھ کا سانس بد امنی سے امن کو بحال کرنا ناممکن تھا لیکن ایک بہادر نوجوان ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر انجم شہزاد نے ممکن کر دیکھایا ہے منشیات فروش ناجائز اسلحہ برآمد مقدمے درج کرکے پابند سلاسل کردیا گیا عوام الناس علاقہ تھانہ صدر نے ڈی پی او وسیم ریاض کا شکریہ ادا کیا ہے جہنوں نے دبنگ پولیس آفیسر کی تعیناتی کرکے بہت اعلی اقدام کیا ہے جس سے علاقہ میں امن کی فضا قائم ہوئی ہے