
رپورٹ : محمد حسین سومرو
ڈسٹرکٹ سینٹرل جوہر آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔
نصیر آباد سونیری بینک نین شاہراہِ پاکستان حدود جوہر آباد کے پاس ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا ہے. ذیشان شفیق صدیقی ۔
مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت ۔الامین ولد عبدالستار اور یاسین ولد ستار۔ کے ناموں سے ہوئی
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ۔1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور 70 موٹر سائیکل۔ برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لے لیا. ذیشان شفیق صدیقی
زخمی ڈاکوؤں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیس
ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے. پولیس۔