
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) گرفتار ملزم کی شناخت
1 فیاض عرف فیضو ولد کرم حسین کے نام سے ہوئی ہے ۔
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کے قبضے سے 24 گرام ائس برامد ہوئی۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
نیز ملزم بالا سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جو کہ فیاز عرف فیضو ولد کرم حسین اس سے قبل بھی منشیات فروشی جیسے مقدمات میں متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے جس کا سابقہ ریکارڈ زیل ہے.
01- مقدمہ الزام نمبری 360/2024 بجرم دفعہ 9(1)3B نارکوٹکس ایکٹ تھانہ سرسید کراچی میں بھی گرفتار ہو چکا ہے
گرفتار شدہ ملزم بالا عادی مجرم ہے۔
