
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارج اور SHO سائٹ A کا مخبر خاص کی اطلاع پرمورخہ 05:03:25 کو سائٹ A کے علاقے نورس چورونگی والے روڈ پر تین مشتبہ اشخاص کو روکا ۔ اور ملزمان کی تلاشی لینے پر تینوں ملزمان سے اسلحہ اور ملزمان کے ہاتھوں میں پکڑے شاپروں سے اعلی کوالٹی کی ڈیڑھ کلو أئس/ اور پانچ پیکٹ چرس برامد ۔
گرفتار ملزم شہزاد بدنامے زمانہ منشیات فروش ھے۔ ملزم شہزاد پر تھانہ جیکسن اور تھانہ بوٹ بیسن میں 8 مفدمات درج ھیں جن میں ملزم شہزاد اشتہاری/مفرور ھے۔ملزم شہزاد کا کیماڑی مسان چوک پر منشیات کا اڈا بھی چلتا ھے۔ملزم شہزاد بذریعہ فون ڈیفینس۔DHA.کلفٹن کے پوش علاقوں میں أئس/چرس/ہیروئن بھی سپلائ کرتا ہے ۔
ملزم شہزاد کے خلاف تھانہ جیکسن / تھانہ بوٹ بیسن میں جو مقدمات درج ھیں۔انکی تفصیل درج ذیل ھے
1).FIR NO.199/16.
U/S.6.9/B.CNS ACT.
PS.جیکسن۔
2).FIR NO.127/22
U/S.6.9/B.CND ACT.
PS.جیکسن۔
3).FIR NO.362/23.
U/S.9(I)3(B)CNS ACT.
PD.جیکسن۔
4).FIR NO.611/23.
U/S.353/324/186/337 H11/34PPC.
PD.بوٹ بیسن۔
5).FIR NO.70/24.
U/S.9(I)6(A)CND ACT.
PS.جیکسن۔
6).FIR NO.438/24.
U/S.353/324/34.
PS.جیکسن۔
7).FIR NO.441/24.
U/S.9(2)/4 CNS ACT.
PS.جیکسن۔
8).FIR NO.442/24.
U/S.9(I)3(B) CNS ACT.
PS.جیکسن۔
ملزم کے ساتھ گرفتار ملزمان یاسین اور شاہ فہد بھی منشیات فروش ھیں۔
کرفتار ملزمان کے نام
1).شہزاد خان ولد دولت خان۔
2).شاہ فہد ولد مصوف شاہ۔
3).یاسین ولد حبیب الرحمان۔
پولیس نے ملزمان سے برامدگی کر لی۔
1).3 عدد ٹی ٹی پسٹل اور 12 راونڈ برامد۔
2).ڈیڑھ کلو اعلی کوالٹی کی أئس برامد۔
3).پانچ پیکٹ(وزنی پانچ کلو) اعلی کوالٹی کی چرس برامد۔
ملزمان اس سے پہلے بھی گرفتار ھو کر جیل جا چکے ھیں۔ جن کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے ۔
1). شہزاد خان ولد دولت خان
1).FIR N0.440/19۔
U/S.324/34
PS.جیکسن۔
2).FIR NO.454/19
U/S.506/B 504/34
PS.جیکسن۔
2). یاسین ولد حبیب الرحمان
1).FIR NO.0482/18
U/S.23(1)/A.
PS.بوٹ بیسن
2).FIR NO.345/19
U/S.23(1)/A.
PS.بوٹ بیسن۔
3).شاہ فہد ولد مصنف شاہ
1).FIR NO.237/24.
U/S.9(I)3(B) CNS ACT.
PS.جیکسن
ملزمان کا مذید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رھا ہے ۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سائٹ A میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جا رہی ہے ۔
