
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) سینٹرل تیموریہ کی حدود میں شاہین فورس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ نزد نمک بینک بفرزون KBR حدود تھانہ تیموریہ میں ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت جبکہ دوسرا اسٹریٹ بلا ضرب گرفتار۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت شاہنواز عرف شانو ولد گلو کے نام سے ہوئی جبکہ ساتھی گرفتار ملزم کا نام ذیشان ولد اسحاق معلوم ہوا۔
گرفتار ملزمان سے ایک ضرب 30 بور پستول بمعہ 03 راؤنڈ لوڈ میگزین اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
