کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس اور ماڑی پور کی ھدایت پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث لعل بخش نامی رپیٹڈ کریمنل گرفتار۔
کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
ملزم کے قبضے سے غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 535 گرام چرس بھی برآمد ہوئی۔
ملزم عادی جرائم پیشہ ہے جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل دو مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 188/24 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ماڑیپور۔
2. مقدمہ الزام نمبر 271/21 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ماڑیپور۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ماڑیپور انسپکٹر راؤ شبیر احمد کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ اور سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔