
کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو : پولیس نے خفیہ اطلاع پر پختون آباد میں کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کباڑیوں کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان سے سرقہ شدہ موٹرسائیکلز کے مختلف پارٹس، 02 پیٹرول ٹینکی، 02 جمپ، ٹائر رم، بریک شوز، کلچ اور پانی کی موٹرز برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان میں نواب خان، نواب شانو، گُل سعید اور محمد ابرہیم ولد خیالی گُل شامل ہیں۔ ویسٹ پولیس ۔
