


کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ حدود بلاک ایل نزد ڈینٹل کالج پر تیموریہ پولیس کا 02 ڈکیتوں سے پولیس مقابلہ 01 ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار برائے طبی امداد عباسی شہید ہسپتال روانہ۔
01 چھینا ہوا موبائل فون برآمد
02 پسٹل 30 بور برآمد
01 موٹر سائیکل 125برآمد
1) آصف ولد عاشق(زخمی)
2) اکبر علی ولد لیاقت علی(بلا ضرب)
