کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ولیس نے گلشن معمار میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں سراج ولد علی محمد اور فرہان ولد شاہنواز شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ۔