کراچی: ( محمد حسین سومرو ) ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, کلری اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 25 گرام کرسٹال, 30 گرام آئس, 10 کلو گرام گٹکا/ماوا اور جوا/سٹہ کی رقم سمیت جوا/سٹہ پرچیاں برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت صابر عرف کوڈو, صدام, صابر, فخر, قدیر, عبدالحمید, محمد رمضان, محمد توفیق اور عمران عرف مانی کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف کاروائیوں اور دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔