سرگودہا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)لوئیر جہلم سرگودہا 72 انچ پائپ لائن مرمت کے دوران پھٹ گی نہر کے اطراف سمیت ملحقہ آبادیوں میں پانی داخل ہونا شروع ہنگامی بنیادوں پر پانی کے پھیلاؤ اور تباہ کاریوں کو روکنے پر امدادی ٹیمیں طلب ،کام شروع تباہ ہونے والی 72 انچ پائپ لائن جس کی لمبائی 900 فٹ بتائی گی تھی کی بحالی کیلئے 12 کروڈ کی لاگت سے کام شروع تھا ۔
یاد رہے کہ پائپ لائن متاثرین کو ابھی تک پہلے والی امداد تک نہ دی گی ہے