کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ویسٹ میں اسٹریٹ کرائم و بائیک چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب و اشتہاری دو ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل 30 بور چھینے ہوئے تین عدد موبائیل فونز تھانہ مومن آباد سےسرقہ شدہ موٹرسائیکل اور چھینے ہوئے پرس برآمد
نام ملزمان • اظہر حسین عرف مامو ولد واحد حسین • سلمان عرف موسی ولد رئیس احمد عرف نذیر احمد
*ملزمان نے دوران انٹیروگیشن ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈسٹرکٹ سینٹرل میں متعدد اسٹریٹ کرائم اور بائیک چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے
ملزمان اس سے قبل بھی ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ویسٹ کے متلف تھانہ جات سے پولیس مقابلہ،ڈکیتی، بائیک چوری اور ناجائز اسلحہ کے کیس میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں
ملزم سلمان عرف موسی مقدمہ الزام نمبر 307/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ شارع نور جہان میں کورٹ سے اشتہاری ملزم ہے
*جبکہ ملزم اظہر ڈکیٹی اور ناجائز اسلحہ کے کیس میں کورٹ سے سزا یافتہ ملزم ہے
*دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ الزام نمبر83/25 اور 84/25 بجرم دفعہ 23-1-A درج کرلیا گیاہے
جبکہ ملزمان کی گرفتار