کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
دوران گشت کامیاب کاروائی میں دو اسٹریٹ کرمنلز ملزمان گرفتار
ملزمان کی شناخت
1. شہزاد ولد شاہ عالم
2. اشفاق ولد شریف کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے دو عدد 30 بور پسٹل مع ایمونیشن اور موٹر سائیکل برآمد
ملزمان نے ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا
ملزمان کے خلاف سندھ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج
ملزمان کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی جانچ پڑتال جاری ہے
ملزمان مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد۔