کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو)
کاروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان کو CCTV فوٹیج میں بھی پکوان سینٹر پر واردات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
گرفتار ملزمان کی شناخت
*(1)* کاشف راکھا ولد
*(2)* مزمل عرف ڈینجر کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے تھانہ نیو کراچی کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل اور ایک پسٹل 30 بور بمعہ 4 گولیاں برآمد کرلی گئی
برآمد موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 169/25 بجرم دفع 382/34 تھانہ نیو کراچی میں درج ہیں
گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش ڈسٹرکٹ سینٹرل 3 سے زائد موٹر سائیکلیں اور 10 کہ قریب موبائل فون چھیننے کا انکشاف کیا ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف برآمدہ اسلحہ کا مقدمہ الزام نمبر 194/2025 بجرم دفع 23 A,1 درج کیا گیا
ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کہ لیئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ۔