حیدرآباد : تھانہ سخی پیر ایس ایچ او انسپیکٹر سید عبد الغفار شاہ کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں بنام شام ولد لاکھو اور محمد سہیل ولد اسلام الدین انصاری کو گرفتار کرلیا
گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی
گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف سخی پیر پولیس نے حدود آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرلیے
مزید کاروائیوں کا سلسلہ جاری