سرگودھا (رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا کی تحصیل مڈھ رانجھا محلہ اسلام پورہ کے قبرستان میں گدھوں کتوں اور بکریوں کا راج۔ ان کا قبروں کے اوپر سے گزرنا ان کا قبروں کے اوپر سے گزرنے کی وجہ سے قبروں کی کوئی حالت نہ رہی جانوروں کی وجہ سے قبروں کی اس طرح حالت ہوگی کہ قبر یہاں پر موجود ہی نہیں حکومت سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس قبرستان کی چار دواری کی جائے تاکہ قبروں کی بے ادبی نہ ہو سکے