حیدر آباد (رپورٹ عطا الرحمٰن خان)
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کوصبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے؛ صوبائی جوائنٹ سیکرٹری سندھ چودھری عارف علی ارائیں کی میڈیا سے گفتگو۔
تفصیلات کے مطابق
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات خواجہ طارق نظیر کے بڑے بھائی کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبران و عہدے داروں نے اظہار افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری یوتھ ونگ سندھ چودھری عارف ارائیں٫ حیدرآباد ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ یوتھ ونگ انجینیئر شیر عمر فاروق کے ساتھ معروف سماجی رہنما سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیت عطا الرحمٰن خان اور دیگر نے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائیں مغفرت بھی کی اس موقع پر نئے انے والے
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ممبران اور عہدے داران یوتھ ونگ کی شمولیت کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔